میر جی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عزت سے سیّدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ نیز میراثیوں کا خطاب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عزت سے سیّدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ نیز میراثیوں کا خطاب۔